Kickshaw کا استعمال کرنے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے، پروگرام کے اندر
ایک ٹوٹکے کا دریچہ کھولا جا سکتا ہے۔ اس تک دو طریقوں سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے:

  - ایپ کے مینیو کے "مدد" سیکشن سے "ٹوٹکے" کا انتخاب کر کے۔
  - کی بورڈ تیز راہ F1 کا استعمال کر کے۔

Kickshaw کے ذریعہ قبول کیے جانے والے براہین:
